82

پاکستانی عدالتوں سے ضمانتیں خارج ہونے پر ملزمان کے بھاگ جانے کا تو آپ نے بھی سن رکھا ہوگا لیکن امریکی عدالت سے ایک ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی تو اس کیساتھ کیا ہوا؟ جان کرآپ کو بھی دکھ ہوگا

اٹاو (ویب ڈیسک) منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم عدالت نے فرار کی کوشش میں دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی جس کے باعث ایک ٹانگ ٹوٹ گئی اور سر میں فریکچر آئے۔

امریکی ریاست اٹاو کی عدالت سے ملزم اس وقت بھاگ نکلا جب کمرہ عدالت میں سماعت جاری تھی۔ دوسری منزل پر موجود کمرے سے باہر نکلتے ہیں ملزم نے چھلانگ لگا دی،اور دھڑام سے نیچے جا گرا۔ نیچے موجود پولیس اہلکاروں نے زخمی حالت میں دوبارہ اسے دھر لیا۔

Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

پاکستانی عدالتوں سے ضمانتیں خارج ہونے پر ملزمان کے بھاگ جانے کا تو آپ نے بھی سن رکھا ہوگا لیکن امریکی عدالت سے ایک ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی تو اس کیساتھ کیا ہوا؟ جان کرآپ کو بھی دکھ ہوگا” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں