28

پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس ،عبوری چالان عدالت میں پیش ،شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور شفقت محمود ملزم قرار

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں پولیس نے شاہ محمود قریشی ، اسد عمر اور شفقت محمود کیخلاف عبوری چالان عدالت میں جمع کرا دیا جس میں تینوں کو ملزم قرار دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے شاہ محمودقریشی، اسدعمراور شفقت محمودکیخلاف عبوری چالان عدالت میں پیش کردیا جس میں تینوں کو ملزم قراردے دیا،عدالت نے ٹرائل کے باقاعدہ آغاز کیلئے آج ملزمان کو طلب کر رکھا ہے ۔

Source

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں